سورة الانفال - آیت 56

الَّذِينَ عَاهَدتَّ مِنْهُمْ ثُمَّ يَنقُضُونَ عَهْدَهُمْ فِي كُلِّ مَرَّةٍ وَهُمْ لَا يَتَّقُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جن سے آپ نے عہدلیا وہ ہر بار اپنا عہد توڑدیتے ہیں اور وہ نہیں ڈرتے۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔