سورة الانفال - آیت 8

لِيُحِقَّ الْحَقَّ وَيُبْطِلَ الْبَاطِلَ وَلَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تاکہ وہ حق کو سچا کردے اور باطل کو جھوٹا کردے، خواہ مجرم ناپسند ہی کریں۔“

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔