سورة الاعراف - آیت 76
قَالَ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا بِالَّذِي آمَنتُم بِهِ كَافِرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” متکبر لوگ کہنے لگے بے شک جس پر تم ایمان لائے ہوہم تو اس کے منکرہیں۔ (٧٦)
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔