سورة الزلزلة - آیت 7
فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔