سورة البينة - آیت 3
فِيهَا كُتُبٌ قَيِّمَةٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جن میں لکھے ہوئے ٹھوس احکام ہیں۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔