سورة الضحى - آیت 7
وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور آپ کو ناواقف راہ پایا اور پھر راہنمائی فرمائی۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔