سورة الليل - آیت 11
وَمَا يُغْنِي عَنْهُ مَالُهُ إِذَا تَرَدَّىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جب وہ ہلاک ہوگا تو اس کا مال اسے فائدہ نہیں دے گا۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔