سورة البلد - آیت 10

وَهَدَيْنَاهُ النَّجْدَيْنِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور نیکی اور بدی کے راستے نہیں دکھائے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔