سورة الفجر - آیت 5

هَلْ فِي ذَٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِي حِجْرٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یقیناً اس میں صاحب عقل لوگوں کے لیے بڑی قسم ہے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔