سورة الغاشية - آیت 6

لَّيْسَ لَهُمْ طَعَامٌ إِلَّا مِن ضَرِيعٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

خاردار سوکھی جھاڑیوں کے سوا کوئی کھانا ان کے لیے نہیں ہو گا

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔