سورة الطارق - آیت 10
فَمَا لَهُ مِن قُوَّةٍ وَلَا نَاصِرٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس وقت انسان کے پاس کوئی طاقت نہیں ہوگی اور نہ کوئی اس کی مدد کرنے والا ہو گا۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔