سورة عبس - آیت 7

وَمَا عَلَيْكَ أَلَّا يَزَّكَّىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ نہیں سدھرتا تو آپ پر اس کی کیا ذمہ داری ہے؟

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔