سورة النازعات - آیت 46

كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جس دن یہ لوگ اسے دیکھیں گے تو انہیں یوں محسوس ہوگا کہ بس شام یا صبح کا کچھ حصہ ٹھہرے ہیں۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔