سورة النازعات - آیت 14
فَإِذَا هُم بِالسَّاهِرَةِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور پھر وہ سب کے سب کھلے میدان میں حاضر ہوجائیں گے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔