سورة النبأ - آیت 28

وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا كِذَّابًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

انہوں نے ہماری آیات کو بالکل جھٹلا دیا تھا۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔