سورة النبأ - آیت 25

إِلَّا حَمِيمًا وَغَسَّاقًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

انہیں ملے گا تو بس کھولتا ہوا پانی اور زخموں کی پیپ ۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔