سورة المرسلات - آیت 32
إِنَّهَا تَرْمِي بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ آگ کے بڑے بڑے محلات کی مانند انگارے پھینکے گی۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔