سورة المزمل - آیت 13
وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَعَذَابًا أَلِيمًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور بھڑکتی ہوئی آگ اور حلق میں پھنس جانیوالا کھانا اور دردناک عذاب ہے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔