سورة المزمل - آیت 7

إِنَّ لَكَ فِي النَّهَارِ سَبْحًا طَوِيلًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

دن کے اوقات میں آپ کی بہت مصروفیات ہیں۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔