سورة القلم - آیت 48

فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُن كَصَاحِبِ الْحُوتِ إِذْ نَادَىٰ وَهُوَ مَكْظُومٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اپنے رب کا فیصلہ صادر ہونے تک صبر کرو، اور مچھلی والے (یونس) کی طرح نہ ہو جاؤ۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔