سورة القلم - آیت 8

فَلَا تُطِعِ الْمُكَذِّبِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

لہٰذا آپ جھٹلانے والوں کی ہرگز اطاعت نہ کریں۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔