سورة التحريم - آیت 2

قَدْ فَرَضَ اللَّهُ لَكُمْ تَحِلَّةَ أَيْمَانِكُمْ ۚ وَاللَّهُ مَوْلَاكُمْ ۖ وَهُوَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ نے تم لوگوں کے لیے تمہاری قسموں کو حلال کرنے کا طریقہ مقرر کردیا ہے اللہ تمہارا مولیٰ ہے، اور وہ سب کچھ جاننے اور حکمت والا ہے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔