سورة الواقعة - آیت 47
وَكَانُوا يَقُولُونَ أَئِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا أَإِنَّا لَمَبْعُوثُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کہتے تھے کیا جب ہم مر کر خاک ہوجائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر بن جائیں گے تو کیا پھر اٹھا کھڑے کیے جائیں گے؟
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔