سورة الرحمن - آیت 76
مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِيٍّ حِسَانٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ جنتی سبز قالینوں اور نفیس قالینوں پر تکیے لگا کے بیٹھیں گے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔