سورة الرحمن - آیت 66
فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
دونوں باغوں میں دو چشمے فواروں کی طرح اچھلتے ہوئے ہوں گے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔