سورة القمر - آیت 11

فَفَتَحْنَا أَبْوَابَ السَّمَاءِ بِمَاءٍ مُّنْهَمِرٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تب ہم نے زور دار بارش کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔