سورة القمر - آیت 3

وَكَذَّبُوا وَاتَّبَعُوا أَهْوَاءَهُمْ ۚ وَكُلُّ أَمْرٍ مُّسْتَقِرٌّ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

انہوں نے جھٹلادیا اور اپنی خواہشات نفس ہی کی پیروی کی ہر کام انجام تک پہنچ کر رہتا ہے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔