سورة النجم - آیت 25
فَلِلَّهِ الْآخِرَةُ وَالْأُولَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
دنیا اور آخرت کا مالک تو ” اللہ“ ہے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔