سورة النجم - آیت 4

إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہ وحی ہے جو اس پر نازل کی جاتی ہے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔