سورة ق - آیت 32

هَٰذَا مَا تُوعَدُونَ لِكُلِّ أَوَّابٍ حَفِيظٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ارشاد ہوگا یہ ہے وہ جنت جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا، ہر اس شخص کے لیے جو اپنے رب کی طرف رجوع کرنے والا اور اپنی نگرانی کرنے والا تھا۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔