سورة الأحقاف - آیت 30
قَالُوا يَا قَوْمَنَا إِنَّا سَمِعْنَا كِتَابًا أُنزِلَ مِن بَعْدِ مُوسَىٰ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ يَهْدِي إِلَى الْحَقِّ وَإِلَىٰ طَرِيقٍ مُّسْتَقِيمٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
انہوں نے جا کر کہا اے ہماری قوم ! ہم نے ایک کتاب سنی ہے جو موسیٰ کے بعد نازل کی گئی ہے اپنے سے پہلے آئی ہوئی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے۔ وہ رہنمائی کرتی ہے حق اور سیدھے راستے کی طرف۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔