سورة الزخرف - آیت 55
فَلَمَّا آسَفُونَا انتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَأَغْرَقْنَاهُمْ أَجْمَعِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
آخر کار جب انہوں نے ہمیں غضب ناک کردیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان سب کو غرق کر دیا۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔