سورة الزخرف - آیت 37

وَإِنَّهُمْ لَيَصُدُّونَهُمْ عَنِ السَّبِيلِ وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُم مُّهْتَدُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور وہ ایسے لوگوں کو راہ راست پر آنے سے روکتے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ ہم ٹھیک کر رہے ہیں۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔