سورة غافر - آیت 81

وَيُرِيكُمْ آيَاتِهِ فَأَيَّ آيَاتِ اللَّهِ تُنكِرُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ اپنی نشانیاں تمہیں دکھا رہا ہے آخر تم اس کی کس کس نشانی کا انکار کرو گے؟

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔