سورة ص - آیت 74

إِلَّا إِبْلِيسَ اسْتَكْبَرَ وَكَانَ مِنَ الْكَافِرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

مگر ابلیس نے گھمنڈ کیا اور وہ کافروں میں ہو گیا۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔