سورة ص - آیت 31

إِذْ عُرِضَ عَلَيْهِ بِالْعَشِيِّ الصَّافِنَاتُ الْجِيَادُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جب شام کے وقت اس کے سامنے خوب سدھائے ہوئے گھوڑے پیش کیے گئے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔