سورة ص - آیت 16

وَقَالُوا رَبَّنَا عَجِّل لَّنَا قِطَّنَا قَبْلَ يَوْمِ الْحِسَابِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور یہ کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب ! یوم الحساب سے پہلے ہی ہمارا حصہ ہمیں دے دے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔