سورة الصافات - آیت 142
فَالْتَقَمَهُ الْحُوتُ وَهُوَ مُلِيمٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
آخر کار مچھلی نے اسے نگل لیا اور وہ ملامت زدہ ہوا۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔