سورة الصافات - آیت 110
كَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔