سورة الصافات - آیت 71

وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ أَكْثَرُ الْأَوَّلِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

حالانکہ ان سے پہلے بہت سے لوگ گمراہ ہوچکے تھے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔