سورة الصافات - آیت 63
إِنَّا جَعَلْنَاهَا فِتْنَةً لِّلظَّالِمِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہم نے اس درخت کو ظالموں کے لیے آزمائش بنایا ہے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔