سورة الصافات - آیت 55
فَاطَّلَعَ فَرَآهُ فِي سَوَاءِ الْجَحِيمِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ کہہ کر جونہی وہ متوجہ ہوگا تو جہنم کی گہرائی میں اس کو دیکھ لے گا۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔