سورة الصافات - آیت 41

أُولَٰئِكَ لَهُمْ رِزْقٌ مَّعْلُومٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ان کے لیے جانا پہچانا رزق ہے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔