سورة الصافات - آیت 2

فَالزَّاجِرَاتِ زَجْرًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر ان کی قسم جو ڈانٹ ڈپٹ کرنے والے ہیں۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔