سورة يس - آیت 70

لِّيُنذِرَ مَن كَانَ حَيًّا وَيَحِقَّ الْقَوْلُ عَلَى الْكَافِرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تاکہ نبی ہر اس شخص کو خبردار کر دے جو زندہ ہے اور انکار کرنے والوں پر حجت قائم ہو جائے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔