سورة فاطر - آیت 34

وَقَالُوا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنَّا الْحَزَنَ ۖ إِنَّ رَبَّنَا لَغَفُورٌ شَكُورٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور وہ کہیں گے کہ اس اللہ کا شکر ہے جس نے ہم سے غم دور کردیا، یقینا ہمارا رب معاف کرنے والا اور قدر کرنے والا ہے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔