سورة سبأ - آیت 54

وَحِيلَ بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ مَا يَشْتَهُونَ كَمَا فُعِلَ بِأَشْيَاعِهِم مِّن قَبْلُ ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا فِي شَكٍّ مُّرِيبٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس وقت جس چیز کی یہ تمنا کر رہے ہوں گے اس سے محروم کردیے جائیں گے جس طرح ان کے پیش رو محروم ہوچکے ہوں گے، کیونکہ یہ بڑے گمراہ کن شک میں پڑے ہوئے تھے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔