سورة سبأ - آیت 49

قُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَمَا يُبْدِئُ الْبَاطِلُ وَمَا يُعِيدُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اعلان فرمائیں کہ حق آگیا اور اب باطل کے لیے کچھ نہیں ہو سکتا۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔