سورة السجدة - آیت 30
فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ وَانتَظِرْ إِنَّهُم مُّنتَظِرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
بس انہیں ان کے حال پر چھوڑ دو اور انتظار کرو یہ بھی انتظار کریں۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔