سورة الروم - آیت 31
مُنِيبِينَ إِلَيْهِ وَاتَّقُوهُ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُشْرِكِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اللہ کی طرف رجوع کرو، اور اس سے ڈرو۔ نماز قائم کرو اور مشرکین میں سے نہ ہو جاؤ۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔